13-04-2018

ملک بھر میں شب معراج آج انتہائی عقیدت اور احترام سے منائی جائے گی، اس موقع پر خصوصی محافل میں واقعہ معراج کی فضیلت بیان کی جائے گی۔

ستائیس رجب کی شب حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو معراج کا شرف عطا کیا گیا۔

شب معراج کے موقع پر ملک بھر میں مساجد کو انتہائی خوبصورتی سے سجائیں گے۔

آج رات مساجد میں خصوصی محافل اور عبادات کااہتمام کیا جاتا جائے گا، لوگ نوافل ادا کریں گے ، علمائے کرام واقعہ معراج اور اس کی فضلیت پر روشنی ڈالیں گے۔