20-11-2017

حکومت نے ملک بھر میں مدارس کے جامع اور مکمل کوائف جمع کرنے کےلئے سروے شروع کردیا ہے۔

اعداد وشمارکے مطابق ملک بھرمیں رجسٹرڈ مدارس کی تعداد 35 ہزارکے لگ بھگ ہے جس میں 40 لاکھ سے زائد طلبہ و طالبات تعلیم حاصل کررہے ہیں ۔