December 16, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

ملک بھر میں منرل واٹرکمپنیوں کی جانب سے پانی استعمال کاازخود نوٹس

14-09-2018

سپریم کورٹ نے ملک بھر میں منرل واٹرکمپنیوں کی جانب سے پانی استعمال کاازخود نوٹس لے لیا ہے،  عدالت نے اٹارنی جنرل، صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز سے پانی استعمال کی تفصیلات آج شام تک طلب کرلیں۔

چیف جسٹس ثاقب نثار نے کٹاس راج مندرتالاب خشک ہونے سےمتعلق کیس کی سماعت کے دوران منرل واٹرکمپنیوں کے پانی استعمال کاازخود نوٹس لیا۔

 چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ منرل واٹرکمپنیاں کتناپانی استعمال کر رہی ہیں ؟ ان کا کہنا تھا کہ پانی نکال کر بیچا جاررہا، اس کی کوئی قیمت ادا کر رہے ہیں یا نہیں ؟ کراچی سمیت ملک بھر کی منرل واٹر کمپنیوں والے کل لاہور آ جائیں، سماعت لاہور رجسٹری میں ہوگی۔

Related posts