August 24, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

ملک بھر میں ڈاکخانوں کی مرحلہ وار تنظیم نواور بحالی کا فیصلہ

30-04-2018

 وزارت پوسٹل سروسز نے ملک بھر میں ڈاکخانوں کی مرحلہ وار تنظیم نواور بحالی کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزارت پوسٹل سروسز نے پہلے مرحلہ میں ملک بھر کے 485 ڈاکخانہ جات کی تنظیم نو اور بحالی کیلئے 82 کروڑ 80 لاکھ روپے کا منصوبہ بنایا ہے ۔

منصوبہ منظوری کیلئے وزارت منصوبہ بندی ،ترقی و اصلاحات کوبھجوا دیا گیا ہے۔ وزارت پوسٹل سروسز کے مذکورہ منصوبہ کے مطابق ملک بھر کے ڈاکخانوں کو جدید تقاضوں کے مطابق بحا ل کیا جائے گا اور عوام کیلئے سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

Related posts