September 19, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

ملک بھر کے نجی میڈیکل کالجز کو تاحکم ثانی داخلوں کے اشتہارات دینے سے روک دیا گیا

12-07-2018

سپریم کورٹ نے ملک بھر کے نجی میڈیکل کالجز کو تاحکم ثانی داخلوں کے اشتہارات دینے سے روک دیا ہے۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ بنچ نے پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی فیسوں سے متعلق کیس کی سماعت  کی۔ ایف آئی اےحکام نے عدالت کو آگاہ کیا کہ 745 ملین روپے ریکور کر کے طالبعلموں کو واپس کیے جبکہ عدالت سے استدعا ہے کہ  یو ایچ ایس کو سینٹرلائز ایڈمیشن پالیسی بنانے کا حکم دیا جائے۔

Related posts