May 26, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

منشیات سمگلنگ کیس ، ملزم کی ضمانت درخواست منظور

02-04-2019

سیشن جج پشاور فضل سبحان نے 26کلوگرام چرس سمگل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم کوضمانت پررہا کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔

استغاثہ کے مطابق ملزم جاوید کوتھانہ فقیرآباد پولیس نے کچھ عرصہ قبل ایک کارروائی کے دوران گرفتارکیاتھا جس کے قبضے سے 26کلوگرام چرس برآمد ہوئی تھی جو ملزم نے گاڑی میں چھپارکھی تھی ۔

ملزم کی گرفتاری پراس نے ضمانت پررہائی کی درخواست دائرکی اورعدالت نے دلائل مکمل ہونے پرملزم کی درخواست منظورکرلی۔

Related posts