June 01, 2020

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

منشیات مقدمہ میں تین سال کے دوران صرف ایک گواہ کے پیش ہونے پر ملزم کی ضمانت درخواست منظور

27-02-2018

پشاورہائی کورٹ کے جسٹس وقاراحمدسیٹھ  پر مشتمل بنچ نے ٹرائل کورٹ میں منشیات کے مقدمے میں تین سال کے دوران صرف ایک گواہ کے پیش ہونے پرملزم کوضمانت پررہا کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔

 دائر ضمانت درخواست میں عدالت کوبتایا گیا کہ استغاثہ کے مطابق  اسلام آباد کے رہائشی ملزم سیدطاہربخاری  کو 2015ء میں اے این ایف حکام نے موٹروے ٹول پلازہ کے قریب سے گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 16کلوگرام ہیروئن برآمد کی تھی تاہم تین سالوں میں مقدمے کی سماعت کے دوران صرف ایک گواہ کابیان قلمبند ہوسکاہے اورملزم ناکردہ جرم کی سزاکاٹ رہا ہے لہذااسے ضمانت پررہا کیاجائے ۔

عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر ملزم کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔

Related posts