August 22, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

منی لانڈرنگ کیس میں عبدالغنی مجید کی حوالگی کی نیب کی درخواست مسترد

08-02-2019

کراچی کی بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں عبدالغنی مجید کی حوالگی کی نیب کی درخواست مسترد کر دی ہے۔

بینکنگ کورٹ میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ ملزم کے وکلا عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے کہا ملزم کی کسٹڈی دینا اس عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں، اگر نیب ملزم سے تفتیش کرنا چاہتی ہے تو جیل میں کر سکتی ہے۔

نیب کی جانب سے عبدالغنی مجید کو حوالے کرنے کی درخواست دی گئی تھی۔

Related posts