02-03-2017

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور سرد ہے تاہم ملاکنڈ ، ہزارہ سمیت بعض بالائی علاقوں میں مطع جزوی طور پر آبرالود ہے ۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا تاہم  مالاکنڈ ، ہزارہ، راولپنڈی  ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

 آج پشاور میں کم سے کم درجہ حرار ت 7اور زیادہ سے زیادہ 22  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

    ہوا میں نمی کا تناسب50 فی صد  رہا۔

پشاور میں آج غروب افتاب کا وقت  6 بجکر 10 منٹ ہےجبکہ سورج کل   6بجکر 42منٹ پر طلوع ہوگا۔