06-03-2017

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور سرد ہے  تاہم بالائی علاقوں میں کہیں کہیں مطلع آبرالود اور موسم خشک ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق  آئندہ 24گھنٹوں کے  ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی طور پر آلود اور  موسم خشک رہے گا تاہم کوئٹہ ، ژوپ ، قلات ،  ڈی آئی خان ڈویژن اور فاٹامیں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔

 آج پشاور میں کم سے کم درجہ حرار ت 11اور زیادہ سے زیادہ 24  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

    ہوا میں نمی کا تناسب28 فی صد  رہا۔

پشاور میں آج غروب افتاب کا وقت  6 بجکر 14 منٹ ہےجبکہ سورج کل   6بجکر 37منٹ پر طلوع ہوگا۔