August 24, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

موسم کی تازہ ترین صورتحال

13-03-2017

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد ہے تاہم حالیہ بارشوں اور برف باری سے ملک کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم آئندہ آڑتالیس گھنٹوں کے دوران کوئٹہ ڈویژن میں کہیں کہیں جبکہ مالاکنڈ ڈویژن ، بالائی فاٹا ، ژوب ، قلات اور  گلگت بلتستان میں چند مقامات میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے تاہم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

 آج پشاور میں کم سے کم درجہ حرار ت 7اور زیادہ سے زیادہ 21  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

    ہوا میں نمی کا تناسب25 فی صد  رہا۔

پشاور میں آج غروب افتاب کا وقت  6 بجکر 19 منٹ ہےجبکہ سورج کل   6بجکر 28منٹ پر طلوع ہوگا۔

Related posts