16-03-2017

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں  مطلع  آبرالود ہے تاہم پشاور سمیت دیگر  علاقوں میں موسم خشک اور سرد ہے  ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی طور پر آبر الود رہے گا تاہم  کشمیر اور اس سے محلقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ  ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ دیگر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔

 آج پشاور میں کم سے کم درجہ حرار ت 10اور زیادہ سے زیادہ 25  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

     ہوا میں نمی کا تناسب31 فی صد  رہا۔

   پشاور میں سورج آج شام   6 بجکر 22 منٹ پر غروب جبکہ کل   6بجکر 24منٹ پر طلوع ہوگا۔