October 14, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

موسم کی تازہ ترین صورتحال

31-01-2017
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے تاہم بعض علاقوں میں مطلع جزوی طور پر آبر الود ہے جبکہ سردی کی شدت برقرار ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر مزید ہلکی بارش اور پہاڑوں پرہلکی برف باری کا امکان ہے جبکہ اس دوران خیبر پختونخوا ، پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا بھی امکان ہے۔

آج پشاور میں کم سے کم درجہ حرار ت6اور زیادہ سے زیادہ 18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ہوا میں نمی کا تناسب69 فی صد رہا۔
پشاور میں آج غروب افتاب کا وقت 5 بجکر 43 منٹ ہےجبکہ سورج کل 7بجکر 12منٹ پر طلوع ہوگا۔

Related posts