October 14, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

موسم کی تازہ ترین صورتحال

07-04-2017

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کےبیشتر  علاقوں میں موسم خشک ہے تاہم آج شام / رات  کشمیر ، گلگت بلتستان، مالاکنڈ ہزارہ ڈویژن میں کہیں کہیں جبکہ پشاور ، مردان ، راولپنڈی ، گجرانوالہ ڈویژن ، بالائی فاٹا اور اسلام آباد میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم  کشمیر ، گلگت بلتستان، مالاکنڈ ، ہزارہ ، راولپنڈی ڈویژن اور اسلام آباد میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کاامکان ہے۔

 آج پشاور میں کم سے کم درجہ حرار ت 10اور زیادہ سے زیادہ 21  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ہوا میں نمی کا تناسب54 فی صد  رہا۔

پشاور میں سورج آج شام   6 بجکر 39 منٹ پر غروب جبکہ کل   5بجکر 54منٹ پر طلوع ہوگا۔

Related posts