10-04-2017
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور سمیت ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک ہے جبکہ
صوبہ سند ھ اور جنوبی بلوچستان میں موسم گرم اور خشک ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم سند ھ اور جنوبی بلوجستان میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
آج پشاور میں کم سے کم درجہ حرار ت 13اور زیادہ سے زیادہ 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
ہوا میں نمی کا تناسب19 فی صد رہا۔
پشاور میں سورج آج شام 6 بجکر 41 منٹ پر غروب جبکہ کل 5بجکر 50منٹ پر طلوع ہوگا۔
………………………………………………..