11-04-2017

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور سمیت ملک کےبیشتر  علاقوں میں موسم خشک ہے جبکہ

 صوبہ سند ھ اور جنوبی بلوچستان  میں موسم گرم اور خشک ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم سند ھ اور جنوبی بلوجستان میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

 آج پشاور میں کم سے کم درجہ حرار ت 14اور زیادہ سے زیادہ 32  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ہوا میں نمی کا تناسب29 فی صد  رہا۔

پشاور میں سورج آج شام   6 بجکر 42 منٹ پر غروب جبکہ کل   5بجکر 49منٹ پر طلوع ہوگا۔

………………………………………………..