12-04-2017

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور سمیت ملک کےبیشتر  علاقوں میں موسم خشک ہے جبکہ

 صوبہ سند ھ اور جنوبی بلوچستان  میں موسم گرم اور خشک ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سند ھ اور جنوبی بلوجستان میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم مالاکنڈ اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔

 آج پشاور میں کم سے کم درجہ حرار ت 15اور زیادہ سے زیادہ 36  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

 ہوا میں نمی کا تناسب29 فی صد  رہا۔

 پشاور میں سورج آج شام   6 بجکر 42 منٹ پر غروب جبکہ کل   5بجکر 47منٹ پر طلوع ہوگا۔