August 22, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

موسم کی تازہ ترین صورتحال

17-04-2017

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور سمیت ملک کےبیشتر  علاقوں میں موسم گرم اور خشک ہے  جبکہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی ہے اور آج سکھر، شہید بینظیر آباد، لاڑکانہ، حیدر آباد، نصیر آباد، مکران،سبی، ملتان، بہاولپور، ساہیوال، فیصل آباد، لاہور، سرگودھا، ڈی جی خان اور ڈی آئی خان ڈویژن میں شدید گرمی پڑ رہی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 2روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ ڈویژن، بالائی فاٹا اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔

 آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ  درجہ حرار ت 39اور کم سے کم 19  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ہوا میں نمی کا تناسب18 فی صد  رہا۔

پشاور میں سورج آج شام   6 بجکر 46 منٹ پر غروب جبکہ کل   5بجکر 41منٹ پر طلوع ہوگا۔

Related posts