August 24, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

موسم کی تازہ ترین صورتحال

05-05-2017

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر  میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک  ہے تاہم آج شام /رات  مالاکنڈ ، ہزارہ، پشاور ، کوہاٹ  ڈویژن ، بالائی فاٹا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہواوں اور  گرج چمک کے ساتھ  ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے  دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور ، کوہاٹ ، کوئٹہ ، راولپنڈی ڈویژن، بالائی فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ  ہلکی بارش کا امکان ہے۔

آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ  درجہ حرار ت 37اور کم سے کم 21  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

   ہوا میں نمی کا تناسب20 فی صد  رہا۔

 پشاور میں سورج آج شام   7 بجے پر غروب جبکہ کل   5بجکر 21منٹ پر طلوع ہوگا۔

Related posts