WEATHER

10-05-2017

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم گرم اور خشک   جبکہ بالائی        سند ھ اور جنوبی پنجاب میں موسم شدید گرم ہے تاہم آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران  پنجاب ، اسلام آباد، خیبر پختونخوا ، فاٹا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہواوں اور  گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ بالائی سندھ اور جنوبی وسطی پنجاب میں موسم شدید گرم رہے گاتاہم خیبرپختونخوا،بلوچستان ، پنجاب ،  فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ  درجہ حرار ت 37اور کم سے کم 21  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

  ہوا میں نمی کا تناسب23 فی صد  رہا۔

پشاور میں سورج آج شام   7 بجکر 4منٹ پر غروب جبکہ کل   5بجکر 17منٹ پر طلوع ہوگا۔

………………………………………………..

 

Urdu News Bulletin

Dated : 10th May, 2017

Broadcasting Time : 04:00 PM

Duration :  10 Min

Total Pages:

News Reader :     Rafique Kamran

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

Vetted:

         Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar