September 19, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

موسم کی تازہ ترین صورتحال

WEATHER

24-05-2017

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور سمیت ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم گرم اور خشک ہے   تاہم آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران  راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، بالائی  فاٹا، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کےساتھ بارش متوقع ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 سے اڑتالیس گھنٹوں کے دوران پشاور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا تاہم ہزارہ ڈویژن  ، بالائی فاٹا ، کشمیر  اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر   تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ  ہلکی بارش کا امکان ہے ۔

آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ  درجہ حرار ت 42اور کم سے کم 23  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

 ہوا میں نمی کا تناسب17 فی صد  رہا۔

پشاور میں سورج آج شام   7 بجکر 14منٹ پر غروب جبکہ کل   5بجکر 7منٹ پر طلوع ہوگا۔

………………………………………………..

Urdu News Bulletin

 Dated : 24th May, 2017

Broadcasting Time : 04:00 PM

Duration :  10 Min

Total Pages:

News Reader :     Rafique Kamran

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

Vetted:

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar

Related posts