WEATHER

02-06-2017
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ پشاور سمیت خیبر پختونخوا اور پنجاب کے میدانی علاقوں بالائی سند ھ اور اس سے ملحقہ بلوچستان کے علاقوں میں موسم شدید گرم ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس سے اڑتالیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ پنجاب ، صوبہ خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ اور اس سے ملحقہ بلوچستان کے علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا۔
آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 42اور کم سے کم 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ہوا میں نمی کا تناسب15 فی صد رہا۔

پشاور میں آج افطار کا وقت سات بجکراکیس منٹ جبکہ کل انتہائے سحر تین بجکر اکیس منٹ پر ہوگی ۔
………………………………………………..

Urdu News Bulletin

Dated : 2nd June, 2017

Broadcasting Time : 04:00 PM

Duration : 10 Min

Total Pages:

News Reader : Rafique Kamran

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

Vetted:

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar