WEATHER

                                                                                                                  موسم

07-06-2017

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ہےتاہم آج شام /رات  کوئٹہ ، ژوب ، مالاکنڈ ، ہزارہ ، پشاور ، کوہاٹ ، بنوں ، راولپنڈی ڈویژن ، فاٹا ، اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر جبکہ ملتان ، ڈی آئی خان ، بہاولپور ، لاہور اور فیصل آباد ڈویژن اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواوں /آںدھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم  گرم اور خشک رہےگا تاہم  ملتان ، ساہیوال ، ڈی جی خان ، ڈی آئی خان  ، بہاولپور ، سرگودھا ، لاہور ، فیصل آباد اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ پشاور ، ہزارہ ، ملاکنڈ ، کوہاٹ ، بنوں ، کوئٹہ ، رولپنڈی ڈویژن سمیت فاٹا ، اسلام آباد ، گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔

آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ  درجہ حرار ت 40اور کم سے کم 24  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

  ہوا میں نمی کا تناسب15 فی صد  رہا۔

پشاور میں آج افطار کا وقت 7 بجکر24  منٹ جبکہ کل انتہائے سحر  3 بجکر 19 منٹ پر ہوگی  ۔

………………………………………………..

Urdu News Bulletin

Dated : 7th June, 2017

Broadcasting Time : 04:00 PM

Duration :  10 Min

Total Pages:

News Reader :     Rafique Kamran

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

Vetted:

         Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar