موسم

31-03-2018

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور سمیت  ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ہے جبکہ جنوبی اور وسطی علاقوں میں موسم  گرم ہے اور گرمی کی شدت بڑھ رہی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے  دوران پشاور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہےجبکہ جنوبی اور وسطی علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔

آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 35اورکم سے کم 19  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پشاور میں آج سورج  6 بجکر 33منٹ پر  غروب  جبکہ کل صبح    6بجکر 3منٹ پر طلوع ہوگا ۔

………………………………………………..


Urdu News Bulletin

 

 

Dated:  31th March, 2018

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar