October 14, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

موسم کی تازہ ترین صورتحا ل

14-04-2017

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور سمیت ملک کےبیشتر  علاقوں میں موسم گرم اور خشک ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے  جبکہ ڈی آئی خان ڈویژن سمیت پنجاب او ر سندھ کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی پڑنے کا امکان ہے۔

 آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ  درجہ حرار ت 36اور کم سے کم 16  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

 ہوا میں نمی کا تناسب18 فی صد  رہا۔

 پشاور میں سورج آج شام   6 بجکر 44 منٹ پر غروب جبکہ کل   5بجکر 45منٹ پر طلوع ہوگا۔

Related posts