20-02-2017
محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد ہے تاہم بعض پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں مطلع جزوی طور پر آبر الو د ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبہ خیبر پختونخوا سمیت ملک کے بیشتر علاقو ں میں موسم خشک اور سرد رہے گا تاہم گلگت بلتستان ، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
آج پشاور میں کم سے کم درجہ حرار ت 6اور زیادہ سے زیادہ 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
ہوا میں نمی کا تناسب26 فی صد رہا۔
پشاور میں آج غروب افتاب کا وقت 6 بجکر 2 منٹ ہےجبکہ سورج کل 6بجکر 54منٹ پر طلوع ہوگا۔