22-02-2017

محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد ہے تاہم بعض علاقوں میں کہیں کہیں مطلع جزوی طور پر آبر الو د ہے۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  صوبہ خیبر پختونخوا سمیت ملک کے بیشتر علاقو ں میں موسم خشک اور سرد رہے گا ۔

 آج پشاور میں کم سے کم درجہ حرار ت 5اور زیادہ سے زیادہ 21  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

    ہوا میں نمی کا تناسب23 فی صد  رہا۔

پشاور میں آج غروب افتاب کا وقت  6 بجکر 3 منٹ ہےجبکہ سورج کل   6بجکر 52منٹ پر طلوع ہوگا۔