October 23, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

موسم

WEATHER

29-06-2018

محکمہ موسمیات کے مطابق آج پشاور میں موسم جزوی طور پر آبرالود ہے جبکہ لاہور،گوجرانوالہ, حیدرآباد ، کراچی ڈویژن،کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ ژوب، قلات، مالاکنڈ، ہزارہ،کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان، راولپنڈی، فیصل آباد،سرگودھا، ملتان، ڈی جی خان ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے  دوران لاہور،گوجرانوالہ،راولپنڈی،فیصل آباد،ساہیوال، بہاولپور، مالاکنڈ، ہزارہ، ژوب، قلات، میرپورخاص، اسلام آباد، فاٹا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 37اورکم سے کم 26  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پشاور میں آج غروب آفتاب کا وقت 7  بجکر  29منٹ ہے جبکہ سورج کل  5 بجکر  5منٹ پر طلوع ہوگا۔

………………………………………………..

 

Urdu News Bulletin

 

 

Dated:  29th June, 2018

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar

Related posts