July 23, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

موسم

WEATHER

12-07-2018

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شام /رات راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور ، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، اسلام آباد اور   کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ پشاور، مردان، کوہاٹ، سرگودھا، فیصل آباد، ژوب ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوٗں/آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہےجبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم شدید گرم اورمرطوب  ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے  دوران راولپنڈی، گوجرانوالہ،لاہور،مالاکنڈ،ہزارہ،  پشاور، مردان، کوہاٹ ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتسان میں کہیں کہیں جبکہ سرگودھا، فیصل آباد، ژوب، بنوں اور ڈی آئی خان ڈویژن میں چند مقامات  پرتیزہواوٗں/آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے اور اس دوران مالاکنڈ گوجرانوالہ ڈویژن میں چند مقامات پر تیز/موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے تاہم  ملک  کےدیگر علاقوں میں موسم شدید گرم اورمرطوب  رہے گا۔

آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 36اورکم سے کم 26  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پشاور میں آج غروب آفتاب کا وقت 7  بجکر  27منٹ ہے جبکہ سورج کل  5 بجکر  11منٹ پر طلوع ہوگا۔

………………………………………………..

 

Urdu News Bulletin

 

 

Dated:  12th July, 2018

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar

Related posts