December 15, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

        موسم

WEATHER

18-07-2018

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، گوجرانوالہ، لاہور،  سرگودھا،  راولپنڈی ،  قلات ڈویژن، اسلام آباد، اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ پشاور، کوہاٹ،بنوں، ڈی آئی خان، فیصل آباد، ساہیوال، ڈی جی خان، بہاولپور ، ملتان، میرپورخاص، ژوب ڈویژن، فاٹا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواوٗں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔ اس دوران مالاکنڈ،  راولپنڈی، سرگودھا ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش کا بھی امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے  دوران بالائی پنجاب ، اسلام آباد، مالاکنڈ،  ہزارہ، مردان،پشاور، کوہاٹ ڈویژن، فاٹا اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ بنوں، ڈی آئی خان، بہاولپور ،ساہیوال، ملتان، ڈی جی خان، میرپورخاص، ژوب، قلات ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ  بارش کا امکان ہے۔

آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 34اورکم سے کم 26  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پشاور میں آج غروب آفتاب کا وقت 7  بجکر  24منٹ ہے جبکہ سورج کل  5 بجکر  15منٹ پر طلوع ہوگا۔

………………………………………………..

 

Urdu News Bulletin

 

 

Dated:  18th July, 2018

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar

Related posts