August 17, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

موسم

WEATHER

20-07-2018

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور، کوہاٹ،راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد،بہاولپور، ژوب، قلات،سکھر ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواوٗں اور گرج چمک  کے ساتھ بارش جبکہ  ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور  مرطوب ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے  دوران مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ ، لاہور،ژوب ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواوٗں اور گرج چمک  کے ساتھ بارش کا امکان ہے تاہم  ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب  رہے گا۔

آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 34اورکم سے کم 26  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

 

پشاور میں آج غروب آفتاب کا وقت 7  بجکر  23منٹ ہے جبکہ سورج کل  5 بجکر  16منٹ پر طلوع ہوگا۔

………………………………………………..

 

Urdu News Bulletin

 

 

Dated:  20th July, 2018

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar

Related posts