October 21, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

        موسم

WEATHER

23-07-2018

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ راولپنڈی، گوجرانوالہ،لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، مالاکنڈ، ہزارہ، مردان ، پشاور، کوہاٹ ڈویژن، اسلام آباد، اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ بنوں، ڈی آئی خان، ملتان، ڈی جی خان، بہاولپور، ساہیوال، ژوب ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرتیزہواوٗں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور، راولپنڈی، گوجرانولہ ڈویژن، اسلام آباد اورکشمیر میں چند مقامات پرموسلادھار بارش  ہو رہی  ہے تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور، کوہاٹ ڈویژن، اسلام آباد، اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ بنوں، ڈی آئی خان، ملتان، ڈی جی خان، بہاولپور، ساہیوال، ژوب، قلات ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرتیزہواوٗں اور گرج چمک  کےساتھ مزید بارش کا امکان ہے تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب  رہے گا۔

آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 36اورکم سے کم 26  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پشاور میں آج غروب آفتاب کا وقت 7  بجکر  23منٹ ہے جبکہ سورج کل  5 بجکر  17منٹ پر طلوع ہوگا۔

………………………………………………..

 

Urdu News Bulletin

 

 

Dated:  23rd July, 2018

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar

Related posts