August 17, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

        موسم

WEATHER

24-07-2018

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج  راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا،  مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور ڈویژن , اسلام آباد، اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ ڈی جی خان، ساہیوال ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرتیزہواوٗں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور،  مالاکنڈ،  ہزارہ، پشاور ڈویژن، اسلام آباد، اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ بنوں، ڈی آئی خان، سرگودھا، ژوب ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرتیزہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ مزید بارش کا امکان ہے تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب  رہے گا۔

آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 34اورکم سے کم 26  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پشاور میں آج غروب آفتاب کا وقت 7  بجکر  21منٹ ہے جبکہ سورج کل  5 بجکر  19منٹ پر طلوع ہوگا۔

………………………………………………..

 

Urdu News Bulletin

 

 

Dated:  24th July, 2018

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar

Related posts