December 15, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

        موسم

WEATHER

28-07-2018

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  آج راولپنڈی،گوجرانوالہ، لاہور،سرگودھا، فیصل آباد، ڈی جی خان، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور،کوھاٹ، مردان، بنوں، ڈی آئی خان ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ ملتان،ساہیوال، بہاولپور، ژوب ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواوٗں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے تاہم  ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب  ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  مالاکنڈ، ہزارہ، بنوں، ڈی آئی خان، کوہاٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد ڈویژن اور اسلام آباد میں کہیں کہیں جبکہ پشاور، ژوب، ڈی جی خان ڈویژن،گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزہواوٗں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب  رہے گا۔

 آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 33اورکم سے کم 24  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پشاور میں آج غروب آفتاب کا وقت 7  بجکر  18منٹ ہے جبکہ سورج کل  5 بجکر  22منٹ پر طلوع ہوگا۔

………………………………………………..

 

Urdu News Bulletin

 

 

Dated:  28th July, 2018

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar

Related posts