November 15, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

        موسم

WEATHER

09-11-2018

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک بھرمیں سردی کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے۔ شمالی علاقہ جات میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا۔ ملک کے کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی پانچ ، استور، گوپس منفی چار، بگروٹ میں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے جبکہ مالاکنڈ، ہزارہ،کوہاٹ ڈویژن،گلگت بلتستان،کشمیر میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود اور سرد رہنے  کے علاوہ مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں ایک دو مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہوئی ہے۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  پشاور سمیت ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ۔تاہم مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔

 آج پشاور میں کم سے کم درجہ حرار ت  12اور زیادہ سے زیادہ  24  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پشاور میں آج غروب آفتاب کا وقت 5  بجکر 15منٹ ہے جبکہ سورج کل  6 بجکر  40منٹ پر طلوع ہوگا۔

………………………………………………..

 

Urdu News Bulletin

 

 

Dated: 9th November, 2018

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar

Related posts