May 26, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

موسم

WEATHER

31-01-2018
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، کوئٹہ، ژوب، سرگودھا، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع آبرالود ہے اور چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، سرگودھا، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے جبکہ اس دوران پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند متوقع ہے۔
آج پشاور میں کم سے کم درجہ حرار ت 6اورزیادہ سے زیادہ17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ہوا میں نمی کا تناسب52 فی صد رہا۔

پشاور میں آج سورج 5 بجکر 43منٹ پر غروب جبکہ کل صبح 7 بجکر 12 منٹ پر طلوع ہوگا ۔
………………………………………………..

Urdu News Bulletin

Dated: 31th January, 2018

Broadcasting Time: 04:00 PM

Duration: 10 Min

Total Pages:

News Reader: Rafique Kamran

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

Vetted:

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar

Related posts