WEATHER
موسم
26-07-2017
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ راولپنڈی،گوجرانوالہ، لاہور،سرگودھا،فیصل آباد، میرپورخاص ، ژوب ڈویژن،اسلام آباد،کشمیر ،خیبرپختونخوا،فاٹا اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش سے ان علاقوں میں موسم خوشگوار ہو گیا ہے تاہم ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈی،گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد،میرپورخاص،ژوب ڈویژن،اسلام آباد،کشمیر ،خیبرپختونخوا،فاٹا اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے تاہم ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔
آج پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت 35اور کم سے کم 25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ہوا میں نمی کا تناسب55 فی صد رہا۔

پشاور میں آج غروب افتاب کا وقت 7 بجکر20 منٹ جبکہ سورج کل 5 بجکر 20منٹ پر طلوع ہوگا

………………………………………………..
Urdu News Bulletin

Dated : 26th July, 2017

Broadcasting Time : 04:00 PM

Duration : 10 Min

Total Pages:

News Reader : Rafique Kamran

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

Vetted:

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar