June 20, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

        موسم

WEATHER

12-01-2019

محکمہ موسمیات نے کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت میں مزید  اضافہ ہوگیا ہے اور مالاکنڈ ، ہزارہ ، پشاور ، کوہاٹ ، مردان سمیت راولپنڈی ، لاہور ڈویژن ، اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آج کہیں کہیں جبکہ بنوں،  ڈی آئی خان ، ڈی جی خان ، قلات  ڈویژن میں چند مقامات پر ہلکی بارش یا بوندہ باندی کا امکان ہے جبکہ سوات ، چترال ، کالام ، مالم جبہ ، دیر اپر ، ہزارہ ڈویژن ، مری ، گلیات ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید برفباری بھی متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کل اتوار کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا تاہم ملاکنڈ ، ہزارہ ڈویژن ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔

آج پشاور میں کم سے کم درجہ حرار ت  2اور زیادہ سے زیادہ  14ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پشاور میں آج غروب آفتاب کا وقت 5  بجکر 24منٹ ہے جبکہ سورج کل  7 بجکر 20منٹ پر  طلوع ہوگا۔

………………………………………………..

 

Urdu News Bulletin

 

 

Dated: 12th January, 2019

Broadcasting Time: 04:00 PM

Duration:  10 Min

Total Pages:

News Reader:     Rafique Kamran

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

Vetted:

         Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar

Related posts