September 19, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

موسم

WEATHER

23-01-2019

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے تاہم مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ مردان ، پشاور ، کوہاٹ ، راولپنڈی ، سرگودھا ڈویژن اور اسلام آباد میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔

  محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تہم مالاکنڈ ، ہزارہ ڈویژن ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر   گرج چمک کے ساتھ مزید  ہلکی بارش اور برف باری  کا امکان ہے  اور اس دوران پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند متوقع ہے۔

آج پشاور میں کم سے کم درجہ حرار ت  4اور زیادہ سے زیادہ  12ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پشاور میں آج غروب آفتاب کا وقت 5  بجکر 35منٹ ہے جبکہ سورج کل  7 بجکر 17منٹ پر  طلوع ہوگا۔

………………………………………………..

 

Urdu News Bulletin

 

 

Dated: 23rd January, 2019

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar

Related posts