April 26, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

موسم

WEATHER

11-02-2019

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواوں کا نیا سلسلہ ملک کے مغربی علاقوں میں آج شام داخل ہوگا اور جمعہ کے روز تک بالائی علاقوں میں موجود رہے گا۔

آئیندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ، کوئٹہ ژوب، قلات ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

آج پشاور میں کم سے کم درجہ حرار ت  11اور زیادہ سے زیادہ  21ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پشاور میں آج غروب آفتاب کا وقت 5  بجکر 53منٹ ہے جبکہ سورج کل  7 بجکر 3منٹ پر  طلوع ہوگا۔

………………………………………………..

 

Urdu News Bulletin

 

 

Dated: 11th February , 2019

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar

Related posts