August 24, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

موسم

WEATHER
12-03-2019
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے تاہم مالاکنڈ ، کوئٹہ ، ژوب، مکران ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہوئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا تاہم کوئٹہ ، ژوب، قلات، ڈی جی خان ، بہاولپور ، سکھر ، لاڑکانہ ڈویژن، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیزہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

آج پشاور میں کم سے کم درجہ حرار ت 9اور زیادہ سے زیادہ 20ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پشاور میں آج غروب آفتاب کا وقت 6 بجکر 19منٹ ہے جبکہ سورج کل 6 بجکر 29منٹ پر طلوع ہوگا۔
………………………………………………..

Urdu News Bulletin

Dated: March 12th, 2019

Broadcasting Time: 04:00 PM

Duration: 10 Min

Total Pages:

News Reader: Rafique Kamran

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

Vetted:

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar

Related posts