May 26, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

        موسم

WEATHER

13-03-2019

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابرآلود ہے  تاہم  کوئٹہ ، ژوب ڈویژن میں کہیں کہیں  تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری جبکہ مالاکنڈ ، ڈی آئی خان ، بنوں ، ملتان، ڈی جی خان ڈویژن سمیت گلگت بلتستان ، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بھی چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری سے موسم مزید سرد ہوگیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا  تاہم   مالاکنڈ ، ہزارہ ، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی ڈویژن ، اسلام آباد ، کشمیر  اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواوں اور گرج چمک کے ساتھ  ہلکی بارش  اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔

آج پشاور میں کم سے کم درجہ حرار ت  11اور زیادہ سے زیادہ  21ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پشاور میں آج غروب آفتاب کا وقت 6  بجکر 19منٹ ہے جبکہ سورج کل  6 بجکر 28منٹ پر  طلوع ہوگا۔

………………………………………………..

 

Urdu News Bulletin

 

 

Dated:  March 13th, 2019

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar

Related posts