August 24, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

        موسم

WEATHER

14-03-2019

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے  تاہم  راولپنڈی ، گوجرانوالہ ، لاہور، سرگودھا ، فیصل آباد، مالاکنڈ ڈویژن ، اسلام آباد ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہوئی ہے،

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم  سرد اور خشک رہے گا تاہم مکران  اور قلات ڈویژن میں  چند مقامات پر تیزہواوں اور گرج چمک کے ساتھ  بارش  اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔

آج پشاور میں کم سے کم درجہ حرار ت  9اور زیادہ سے زیادہ  20ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پشاور میں آج غروب آفتاب کا وقت 6  بجکر 20منٹ ہے جبکہ سورج کل  6 بجکر 27منٹ پر  طلوع ہوگا۔

………………………………………………..

 

Urdu News Bulletin

 

 

Dated:  March 14th, 2019

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar

Related posts