October 14, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

موسم

WEATHER

18-03-2019

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود ہے جبکہ کوئٹہ ژوب ، قلات  کوہاٹ ڈویژن  اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری سے موسم سرد ہو گیا ہے ۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق آج ریکارڈ کئے گئے سرد ترین مقامات میں کالام منفی چار،  پاراچنار میں منفی تین ، استور منفی دو اور  گوپس  میں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابرآلود رہے گا تاہم  مالاکنڈ ، ہزارہ ، پشاور ، کوہاٹ ، بنوں ، راولپنڈی ، گوجرانولہ ، سرگودھا ڈیوژن ، اسلام آباد ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ  بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے ۔

آج پشاور میں کم سے کم درجہ حرار ت  14اور زیادہ سے زیادہ  23ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پشاور میں آج غروب آفتاب کا وقت 6  بجکر 23منٹ ہے جبکہ سورج کل  6 بجکر 21منٹ پر  طلوع ہوگا۔

………………………………………………..

 

Urdu News Bulletin

 

 

Dated:  March 18th, 2019

Broadcasting Time: 04:00 PM

Duration:  10 Min

Total Pages:

News Reader:     Rafique Kamran

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

Vetted:

         Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar

Related posts