May 26, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

        موسم

WEATHER

19-03-2019

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مالاکنڈ ، ہزارہ ، پشاور ، مردان ، کوہاٹ ، بنوں ، راولپنڈی ، گوجرانوالہ ، سرگودھا ڈویژن ، اسلام آباد، کشمیراور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری سے موسم سرد ہو گیا ہے  جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق آج ریکارڈ کئے گئے سرد ترین مقامات میں پاراچنار منفی چار،  کالام منفی تین اور استور میں  منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم  مالاکنڈ ، ہزارہ ،راولپنڈی ، گوجرانولہ ڈویژن ، اسلام آباد ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ  بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے ۔

آج پشاور میں کم سے کم درجہ حرار ت  10اور زیادہ سے زیادہ  16ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پشاور میں آج غروب آفتاب کا وقت 6  بجکر 24منٹ ہے جبکہ سورج کل  6 بجکر 20منٹ پر  طلوع ہوگا۔

………………………………………………..

 

Urdu News Bulletin

 

 

Dated:  March 19th, 2019

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar

Related posts