July 17, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

        موسم

WEATHER

20-03-2019

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے تاہم مالاکنڈ ، ہزارہ ، راولپنڈی ، گوجرانوالہ ڈویژن ، اسلام آباد، کشمیراور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری سے موسم سرد ہو گیا ہے۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق آج ریکارڈ کئے گئے سرد ترین مقامات میں کالام منفی پانچ ،  پاراچنار منفی تین اور مالم جبہ میں منفی دو ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم  گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ  بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے ۔

آج پشاور میں کم سے کم درجہ حرار ت  10اور زیادہ سے زیادہ  21ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پشاور میں آج غروب آفتاب کا وقت 6  بجکر 25منٹ ہے جبکہ سورج کل  6 بجکر 18منٹ پر  طلوع ہوگا۔

………………………………………………..

 

Urdu News Bulletin

 

 

Dated:  March 20th, 2019

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar

Related posts