May 26, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

موسم

WEATHER

26-03-2019
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ہے تاہم بلوچستان کے مغربی اور ساحلی علاقوں میں مطلع ابرآلود ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج ریکارڈ کئے گئے سرد ترین مقامات میں کالام منفی چار اور استور میں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پشاور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ مغربی علاقوں میں مطلع ابرآلود رہے گا۔

آج پشاور میں کم سے کم درجہ حرار ت 15اور زیادہ سے زیادہ 28ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پشاور میں آج غروب آفتاب کا وقت 6 بجکر 30منٹ ہے جبکہ سورج کل 6 بجکر 10منٹ پر طلوع ہوگا۔
………………………………………………..

Urdu News Bulletin

Dated: March 26th, 2019

Broadcasting Time: 04:00 PM

Duration: 10 Min

Total Pages:

News Reader: Rafique Kamran

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

Vetted:

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar

Related posts