July 16, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

موسم

WEATHER

21-06-2019
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ہے تاہم مالاکنڈ ، ہزارہ ،پشاور ، کوہاٹ ، بنوں ، راولپنڈی ، لاہور ، سرگودھا ، فیصل آباد، ملتان ، ڈی جی خان، بہاولپور ڈویژن سمیت اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز /گرد آلود ہواوں / آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ ، ہزارہ ، پشاور ، کوہاٹ ، بنوں ، قلات ، مکران ، راولپنڈی ، گوجرانوالہ، لاہور ، سرگودھا ، فیصل آباد ، ملتان ، ڈی جی خان ، ساہیوال ، بہاولپور ڈویژن ، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز / گردآلود ہواوں / آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
پشاور میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت چھتیس اور کم سے کم چھبیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
پشاور میں آج غروب آفتاب کا وقت سات بجکر اٹھائیس منٹ ہے جبکہ سورج کل پانچ بجکر تین منٹ پر طلوع ہوگا۔
………………………………………………..

Urdu News Bulletin

Dated: 21th June , 2019

Broadcasting Time: 04:00 PM

Duration: 10 Min

Total Pages:

News Reader: Rafique Kamran

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

Vetted:

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar

Related posts