October 14, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

موسم

WEATHER

25-06-2019

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ہے تاہم کوہاٹ ، بنوں سرگودھا ، بہاوپور ، میر پور خاص ، ژو ب ڈویژن ، گلگت بلتستان اور  کشمیر میں چند مقامات پر  تیز /گرد آلود ہواوں / آندھی اور گرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان  ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق  آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں اور سندھ میں شدید گرم رہے گا تاہم  قلات ، سرگودھا ڈویژن  اور  کشمیرمیں چند مقامات پر  تیز / گردآلود ہواوں /  آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

پشاور میں آج  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت سینتیس  اور کم سے کم پچیس   ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

پشاور میں آج غروب آفتاب کا وقت سات بجکر انتیس منٹ ہے جبکہ سورج کل پانچ بجکر چار منٹ پر طلوع ہوگا۔

………………………………………………..

 

Urdu News Bulletin

 

 

Dated:  25th June , 2019

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar

Related posts