July 16, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

موسم

WEATHER

26-06-2019

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ہے جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں اور سندھ میں شدید گرم ہے  تاہم میر پور خاص ، قلات ، بہاولپور ڈویژن اور  کشمیر میں چند مقامات پر  تیز  ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان  ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق  آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں اور سندھ میں شدید گرم رہے گا تاہم مالاکنڈ ، ہزارہ ، کوہاٹ ، لاہور، سرگودھا، بہاولپور ڈویژن ، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں چند مقامات پر  تیز  ہواوں اور  گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

پشاور میں آج  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت چالیس  اور کم سے کم چھبیس   ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

پشاور میں  آج سورج سات بجکر انتیس منٹ  پر غروب جبکہ کل صبح  پانچ بجکر چار منٹ پر طلوع ہوگا۔

………………………………………………..

 

Urdu News Bulletin

 

 

Dated:  26th June , 2019

 

Broadcasting Time: 04:00 PM

 

Duration:  10 Min

 

Total Pages:

 

News Reader:     Rafique Kamran

 

Prepared and Edited By : Amjad Ali Khan (News Editor)

 

Vetted:

 

 

 

 

 

Radio Meezan FM 96.6 KP Judicial Academy Peshawar

Related posts